فاریکس ٹریڈنگ فری کورس 12 ویڈیوز پر مشتمل ہے۔ جو خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو دل سے فاریکس ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں لیکن کورس کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ بہت سے لوگوں کے اندر سیکھنے کا جذبہ اور اپنے مالی مستقبل کو بہتر بنانے کی خواہش ہوتی ہے، لیکن بعض اوقات مالی مشکلات کی وجہ سے وہ صحیح رہنمائی حاصل نہیں کر پاتے۔ اسی مقصد کے تحت میں نے یہ مفت کورس تیار کیا ہے تاکہ ایسے لوگوں کی رہنمائی کی جا سکے اور وہ فاریکس کی دنیا میں پہلا قدم درست طریقے سے رکھ سکیں۔ اس کورس کے تمام لیکچرز ویڈیو فارم میں فراہم کیے گئے ہیں تاکہ سیکھنا آسان اور عملی ہو۔ آپ نے صرف روزانہ ایک ویڈیو دیکھنی ہے اور دی گئی ہدایات کے مطابق مرحلہ وار سیکھنا ہے۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا سوال ہو یا کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو آپ براہِ راست واٹس ایپ پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں آپ کی رہنمائی کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ یہ کورس اس نیت کے ساتھ بنایا گیا ہے کہ نئے سیکھنے والے درست علم اور صحیح سمت کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھنے کا سفر شروع کر سکیں۔
ONLY USE FOR LAPTOP OR PC
ONLY USE FOR MOBILE
INDICATORS
Our Forex Free Course provides you with only 5% of the essential trading knowledge to get started. If you truly want to master Forex trading and gain complete, in-depth expertise, then our Premium Course is the perfect choice for you. Designed with the latest strategies and modern techniques, our Premium Course offers advanced, up-to-date knowledge to help you succeed in today’s fast-moving market.
If you have any query related to premium course or fee structure, you can contact us on whatsapp.
Forexlancer empowers traders with professional forex education, advanced market insights, and strategic mentorship for lasting success.