فاریکس ٹریڈنگ بیسک پریمیم کورس مجموعی طور پر 15 ویڈیو لیکچرز پر مشتمل ہے۔ ہر ویڈیو میں تقریباً 10 سے 12 تفصیلی ٹاپکس شامل ہیں جو آپ کو فاریکس مارکیٹ کی مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ یہ ایک ایڈوانس لیول کا کورس ہے جو خاص طور پر ان افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہےجو بیگنرز ہوں اور فاریکس ٹریڈنگ کو مکمل طور پر سیکھنا چاہتے ہوں۔ یہ کورس اُن ٹریڈرز کے لیے بھی ہے جو کافی عرصہ دراز سے فاریکس مارکیٹ میں نقصان کرتے جا رہے ہیں اپنی اسٹریٹیجی اور ٹریڈنگ ٹیکنیک کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ اس کورس کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ اور کم تعلیم یافتہ دونوں طرح کے افراد کی ذہنیت کو مدنظر رکھا گیا ہے، تاکہ ہر شخص اسے آسانی سے سمجھ سکے۔ تمام لیکچرز ویڈیو فارم میں فراہم کیے جائیں گے تاکہ آپ کو واضح اور عملی انداز میں سیکھنے کا موقع ملے۔ رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ ایک ویڈیو دیکھیں گے تاکہ آپ مرحلہ وار اور مضبوط انداز میں تمام تصورات کو سمجھ سکیں۔ اگر دورانِ کورس آپ کو کسی بھی قسم کا سوال ہو تو آپ براہِ راست واٹس ایپ پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں پہلے واٹس ایپ کے ذریعے آپ کے سوال کا جواب دینے اور مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ اگر پھر بھی ضرورت محسوس ہوئی تو زوم میٹنگ کے ذریعے اپنی لیپ ٹاپ اسکرین شیئر کر کے آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی ۔ نیز یہ کہ پریمیم کورس کی مددت صرف ایک ماہ ہو گی۔ اُ س کے بعد کورس کی ایکسیس ختم کر دی جائے گی۔
THE BEST TRADING FORMULA
A Powerful Strategy to Grow Your Account Step by Step
Support & Resistance – Key Concepts
Types of Support & Resistance
Advanced Concepts
Practical Application
Top 5 Powerful Indicators Used in Forex Trading
MOVING AVERAGE
RISK MANAGEMENT
If you have any query related to course or fee structure, you can contact us on whatsapp.